نٹ ناراین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک راگ کا نام جس میں رقص کا تاثر پایا جاتا ہے (بعض چھٹا اور بعض میگھ یا دیپک راگ کا ایک حصہ قرار دیتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک راگ کا نام جس میں رقص کا تاثر پایا جاتا ہے (بعض چھٹا اور بعض میگھ یا دیپک راگ کا ایک حصہ قرار دیتے ہیں)۔